Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویلٹر ویٹ باکسنگ: پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی حریف کو پہلے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا

Now Reading:

ویلٹر ویٹ باکسنگ: پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی حریف کو پہلے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا
ویلٹر ویٹ باکسنگ: پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی حریف کو پہلے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا

ویلٹر ویٹ باکسنگ: پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی حریف کو پہلے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بینکاک میں ہونے والے بین الاقوامی مقابلے میں ایک اور شاندار کامیابی سمیٹ لی، انہوں نے ویلٹر ویٹ باکسنگ مقابلے میں بھارتی حریف ایسورن کو صرف ایک منٹ 41 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔

عثمان وزیر نے مقابلے کے دوران آغاز ہی سے جارحانہ حکمت عملی اپنائی اور حریف باکسر کو سنبھلنے کا موقع دیے بغیر تابڑ توڑ حملے جاری رکھے۔ بھارتی باکسر ان حملوں کی تاب نہ لاتے ہوئے پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ ہوگیا۔

یہ عثمان وزیر کی کیریئر کی 17ویں مسلسل فتح ہے، اور وہ اب تک ناقابلِ شکست باکسر کے طور پر عالمی باکسنگ رِنگ میں اپنی پہچان برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

عثمان وزیر  کے آبائی علاقے استور میں جشن کا سماں

عثمان وزیر کی جیت پر ان کے آبائی علاقے استور میں جشن منایا گیا، جہاں مقامی لوگوں نے علاقائی رقص کرکے خوشی کا اظہار کیا۔

Advertisement

عثمان کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: “عثمان کی کامیابی صرف ہمارے خاندان کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی کامیابی ہے۔”

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اے سی سی اجلاس؛ ٹرافی چاہیے تو کپتان خود آکر لے، محسن نقوی کا بھارت کو دوٹوک جواب
بابر اعظم اور رضوان سمیت تمام قومی کھلاڑیوں کے بین الاقوامی لیگز کے این او سی منسوخ
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ 2025: گوگل نے ڈوڈل بدل ڈالا
ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کا ماتم شروع ہو گیا
شاہد آفریدی کا مودی کو کرارا جواب؛ کھیل میں سیاست لانے پر بھارتی طیاروں کی تباہی یاد دلادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر