Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل سیزن 10؛ کراچی میں شائقین کرکٹ کیلئے ٹریفک روٹ پلان جاری

Now Reading:

پی ایس ایل سیزن 10؛ کراچی میں شائقین کرکٹ کیلئے ٹریفک روٹ پلان جاری
پی ایس ایل سیزن 10؛ کراچی میں شائقین کرکٹ کیلئے ٹریفک روٹ پلان جاری

پی ایس ایل سیزن 10؛ کراچی میں شائقین کرکٹ کیلئے ٹریفک روٹ پلان جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے میچز 12، 15، 18، 20 اور 21 اپریل 2025 کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوں گے، جس کے لیے ٹریفک روٹ پلان جاری کردیا گیا ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق سر شاہ سلیمان روڈ دونوں اطراف ٹریفک کے لیے کھلا رہے گا، جبکہ شائقین کرکٹ کے لیے خصوصی پارکنگ پلان جاری کر دیا گیا ہے۔

نیشنل کوچنگ سینٹر، چائنا گراؤنڈ میں پارکنگ کی سہولت دستیاب ہے، جبکہ کارساز، ملینیم، اور نیو ٹاؤن سے آنے والے افراد مخصوص راستوں سے پارکنگ مقام تک پہنچیں گے، میچز کے دوران ہیوی ٹریفک کا اسٹیڈیم کے اطراف داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

شہریوں سے اپیل ہے کہ گاڑیاں مین یا سروس روڈز پر پارک نہ کریں۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ مزید رہنمائی کے لیے ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 1915 یا سوشل میڈیا سے رابطہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر