Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

Now Reading:

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کی شکست کا تسلسل جاری، نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو شکست دے سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔

ہیملٹس کے سیڈون پارک میں کھیلے جانے والے میچ میں  نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 42 ویں اوورز میں 208 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

یاد رہے کہ پاکستانی کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

کیویز وکٹ کیپر مچل ہے نے 78 گیندوں پر ناقابل شکست 99 رنز بنائے جس 7 چھکے اور 7 چوکے شامل ہیں۔

پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف نے سب سے زیادہ 73رنزبنائے، جبکہ نسیم شاہ نے41 گیندوں پرنصف سنچری مکمل کی۔ سلمان آغا9، محمد رضوان5، بابراعظم 1رن بنا کر پویلین لوٹ گئے، عبداللہ شفیق 1، امام الحق3، طیب طاہر13رنز بناسکے۔

Advertisement

محمد وسیم جونیئر اور سفیان مقیم نے 2، 2 وکٹیں لیں جبکہ فہیم اشرف، عاکف جاوید اور حارث رؤف نے ایک، ایک وکٹ لی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
البانیہ: یورپین ڈیس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
راولپنڈی: پاک، ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز کے لیے فول پروف سیکیورٹی و ٹریفک پلان جاری
پی سی بی اور بیکن ہاؤس کا اشتراک، نوجوان کرکٹرز کو تعلیمی اسکالرشپ ملیں گے
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں برطانیہ نے پاکستان کو ہرا دیا
ویمنز ورلڈکپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش سے متاثر، ایک، ایک پوائنٹ مل گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر