Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی نادرن بائی پاس پر مویشی منڈی 2025 سجنے کو تیار

Now Reading:

کراچی نادرن بائی پاس پر مویشی منڈی 2025 سجنے کو تیار
کراچی نادرن بائی پاس پر مویشی منڈی 2025 سجنے کو تیار

کراچی نادرن بائی پاس پر مویشی منڈی 2025 سجنے کو تیار

کراچی: نادرن بائی پاس پر مویشی منڈی 2025 سجنے کو تیار ہے، جہاں بیوپاریوں اور خریداروں کے لیے اس بار پہلے سے زیادہ سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق مویشی منڈی آنے والے شہریوں کے لیے پارکنگ فیس میں 50 فیصد کمی کی گئی ہے جب کہ بیوپاری اپنے جانوروں کا چارہ بھی خود ساتھ لاسکیں گے۔

مویشی منڈی میں اس بار جانوروں کے لیے مفت میڈیکل چیک اپ کی سہولت دستیاب ہوگی۔

پانی کی فراہمی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چھوٹے جانور کو روزانہ 8 لیٹر جب کہ بڑے جانور کو 30 لیٹر پانی مفت فراہم کیا جائے گا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وی وی آئی پی اور وی آئی پی بلاکس میں آنے والے بیوپاری اپنے ٹینٹ بھی ساتھ لاسکتے ہیں تاکہ انہیں بہتر سہولت میئسر ہوں۔

Advertisement

مویشی منڈی کے اندر اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ شہری پرسکون ماحول میں خریداری کرسکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر