Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 10، پہلا کوالیفائر، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا

Now Reading:

پی ایس ایل 10، پہلا کوالیفائر، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے پہلے کوالیفائر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

لاہور میں کھیلے گئے میچ میں یونائیٹڈ کی ٹیم 210 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 20 ویں اوور میں 179 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے یونائیٹڈ کو ہرا کر کامیابی حاصل کی۔

یونائیٹڈ کی جانب سے صاحبزادہ فرحان نے 52 رنز کی اننگز کھیلی اور ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنائے۔ دیگر کھلاڑیوں میں سلمان آغا 44، رسی وین ڈر ڈوسین 35 اور کپتان شاداب خان 16 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ عماد وسیم 5، جیمی نیشم 1 اور نسیم شاہ و ایلکس ہیلز بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔

گلیڈی ایٹرز کی باؤلنگ میں عثمان طارق نے 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ محمد عامر اور فہیم اشرف نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔ ابرار احمد اور محمد وسیم نے بھی 1، 1 وکٹ حاصل کی۔

پہہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایترز کے دنیش چندیمل نے 29 بالز پر49، فہیم اشرف نے 23 بالز پر45 جبکہ فن ایلن نے27 بالز پر41رنز بنائے۔

Advertisement

اسلام آباد یونائیٹڈ کے سلمان ارشاد نے 2 ،بین ڈیوارشو نے 2 جبکہ عماد اور شاداب نے ایک ایک کھلاڑی آؤٹ کیے۔

اس سے قبل ٹاس کے موقع پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے بتایا کہ ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں، فن ایلن، رائلی روسو اور محمد عامر کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں واپسی ہوئی ہے۔

کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کہتے ہیں کہ ہماری ٹیم اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے، کوشش کریں گے کہ آج بھی اچھی کرکٹ کھیلیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر