Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

Now Reading:

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے 8586 میٹر اونچی دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جنگا سر کرلی ہے۔

نائلہ کیانی دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند 14چوٹیوں میں سے 12چوٹیا ں سر کرنے والے عالمی کو ہ پیماؤں کے منفرد کلب میں شامل  ہوگئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے کے لیے پرعزم

نائلہ کیانی کو اب 8 ہزار میٹر سے بلند دو چوٹیاں چو اویو اورششا پنگم سر کرنی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر