Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟

Now Reading:

پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟

پاک بھارت ٹاکرا ،  بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟ ۔ اطلاع سامنے آئی ہے کہ  اتوار کوشیڈول میچ میں زیادہ تر حکام شریک نہیں ہوں گے۔

دبئی میں ہونے والے اس میچ کے لیے تاحال کوئی بڑا بی سی سی آئی عہدیدار نہیں پہنچا۔ امکان ہے کہ صرف ایک نمائندہ میدان میں موجود ہو۔

بھارتی میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اس کی وجہ بائیکاٹ مہم ہوسکتی ہے ۔ مودی حامی حلقے پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے پر ناراض دکھائی دے رہے ہیں۔

یہ امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ  ایشین کرکٹ کونسل کے رکن کی حیثیت سے راجیو شکلا شرکت کرسکتے ہیں۔

آئی سی سی چیئرمین جے شاہ یا بی سی سی آئی سیکریٹری دیوی جیت سائیکیا کی شرکت کے امکانات کم ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ چیمپئینز ٹرافی کے دوران دبئی میں کھیلے گئے پاک بھارت میچ میں تمام بڑے بی سی سی آئی حکام،بورڈز کے نمائندے موجود تھے۔

مئی میں ہونے والی جنگ کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب پاک بھارتی ٹیمیں میدان میں ہونگی۔ تجزیہ کار پاکستان کے مقابلے میں بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
ایشیا کپ 2025، پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہرا دیا
ایشیا کپ 2025: پاکستان آج عمان کے خلاف میدان میں اترے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر