Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم آج اپنا پہلا میچ متحدہ عرب امارات کے خلاف دبئی میں کھیلے گی، یہ مقابلہ مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

بھارتی ٹیم طویل وقفے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کر رہی ہے اور بطور دفاعی چیمپیئن، ایونٹ کی مضبوط ترین ٹیم تصور کی جا رہی ہے۔

شبمن گل نائب کپتان کی حیثیت سے اسکواڈ میں شامل ہیں۔ وہ حالیہ آئی پی ایل سیزن میں 650 رنز اور 155 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں، جس کے بعد ان سے ایشیا کپ میں بھی شاندار کارکردگی کی توقع کی جا رہی ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا

دوسری جانب متحدہ عرب امارات کی ٹیم کی کوچنگ سابق بھارتی کھلاڑی لال چند راجپوت کر رہے ہیں، جو 2007 میں بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل جتانے والے کوچ بھی رہ چکے ہیں۔

یو اے ای کی ٹیم کی حالیہ کارکردگی متاثر کن نہیں رہی۔ میزبان ٹیم حالیہ سہ ملکی سیریز میں پاکستان اور افغانستان کے ہاتھوں شکست کھا چکی ہے جبکہ اس سے قبل یوگینڈا کے خلاف بھی ناکامی کا سامنا کر چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
فاسٹ باؤلر عثمان شنواری کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز راولپنڈی میں ہوگی، پی سی بی کا اعلان
یو ایس اوپن کا ٹائٹل ہسپانوی کھلاڑی کارلوس الکاراز کے نام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر