Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

Now Reading:

ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دیدی

ایشیاکپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ بنگلادیش نے سری لنکا کو4 وکٹوں  سے شکست دیدی ۔

سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 169 رنز کا ہدف دیا تھا۔

بنگلہ دیش نے 6 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور کی پانچویں بال پر ہدف حاصل کیا۔

سیف الحسن نے 45 بالز پر 61 رنز کی جارحانہ اننگ کھیلی۔ لتن داس 16 بالز پر 23 رنز بناسکے۔ توحید ہردو نے 37 بالز پر 58 رنز بنائے۔

سری لنکا کی جانب سے ونندو ہسرنگا نے 2 کھاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ نووان تھوشارا نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement

ایشیاکپ 2025 کے سپر فور مرحلے کا پہلا مقابلہ بنگلادیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

میچ کے لیے بنگلادیش کی جانب سے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں۔ جبکہ سری لنکن ٹیم بغیر کسی تبدیلی کے میدان میں اتری ہے۔

سری لنکا کی اننگ

سری لنکا نے 20 اوورز کے اختتام پر 7 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز اسکور کیے۔

داسن شناکا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے نصف سنچری کی بدولت 64 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی ۔ کوشل مینڈس 34 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

پتھوم نسانکا 22، کپتان چارتھ اسالنکا 21 اورکوشل پریرا نے 16 رنزبنائے۔

Advertisement

بنگلادیش کی جانب سے مستفیض الرحمان نے 3، مہدی حسن 2 اور تسکین احمد نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر