Advertisement
Advertisement
Advertisement

حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی

Now Reading:

حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی

حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی ۔ پاک بھارت میچ اور اس میں گرما گرمی نہ ہو تو کم ہی دکھائی دیتاہے۔

ایسا ہی کچھ دبئی اسٹیڈیم میں اس وقت دیکھنے میں آیا جب حارث رئوف بائونڈری لائن پر کھڑے تھے ۔ انہیں بھارتی تماشائیوں کی جانب سے مسلسل آوازیں کسی جارہی تھیں۔

حارث رئوف نے بھارتی تماشائیوں ہی نہیں بلکہ پوری بھارتی ٹیم اور کرکٹ انڈیا کو حیران کر دیا۔ انہوں نے واضح طور پر اشاروں میں انہیں 6 صفر کی یاد دلادی ۔

جنگ مئی میں پاکستان نے بھارت کے 6 طیارے مار گرائے تھے ۔ جس کے بعد دنیا بھر میں بھارت کو شدید ہزیمت اٹھانی پڑی تھی ۔

اسی ہزیمت کا بدلہ لینے کےلئے بھارتی کپتان اورانڈین کرکٹ بورڈ کھیل کے میدان کو سیاسی اکھاڑا بنانے پر تلا ہے۔

Advertisement

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں گوکہ بھارت ایک بار پھر پاکستان کو ہرانے میں کامیاب ہوگیا۔ مگر حارث رئوف نے اعتماد کے ساتھ منہ سے کچھ کہے بغیربھارت کو اشاروں میں ان کی اوقات یاد دلا دی۔

یہ منظر کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیا۔ پاکستان میچ ہار گیا مگر حارث رئوف کی یہ تصاویر جیت گئیں۔ پاکستانی سوشل میڈیا صارفین ان تصاویر کو مسلسل ری ٹوئٹ کررہے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر