Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیسرا ون ڈے؛ جنوبی افریقہ کا پاکستان کو 144 رنز کا ہدف

Now Reading:

تیسرا ون ڈے؛ جنوبی افریقہ کا پاکستان کو 144 رنز کا ہدف
تیسرا ون ڈے؛ جنوبی افریقہ کا پاکستان کو 144 رنز کا ہدف

فیصل آباد: تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان کے خلاف 143 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا و فیصلہ کن میچ آج فیصل آباد میں کھیلا جارہا ہے جس میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مہمان ٹیم کے اوپنرز نے اننگز کا آغاز اچھا فراہم کیا اور پہلی وکٹ 72 رنز پر گری لیکن بعد ازاں کوئی بلے باز ٹک نہ سکا اور یکے بعد دیگرے اپنی وکٹ گنوا کر واپس پویلین لوٹتے گئے۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم 37.5 اوورز میں 143 رنز پر ڈھیر ہوگئی، کوائنٹن ڈی کوک 53، لو آن ڈری پریٹوریس 39 اور میتھیو بریٹزکی 16 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

علاوہ ازیں ان قبایومزی پیٹر 16، ڈونوون فریرا 7، بیون فورٹن 3، ناندرے برگر 3، ٹونی ڈی زورزی 2، روبن ہرمن 1 اور کوربن باش صفر پر آؤٹ ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر