Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل: دفاعی چیمپئن پاکستان کو مضبوط حریف بھارت کا چیلنج درپیش

Now Reading:

ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل: دفاعی چیمپئن پاکستان کو مضبوط حریف بھارت کا چیلنج درپیش
ایمرجنگ ایشیا کپ

ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل: دفاعی چیمپئن پاکستان کو مضبوط حریف بھارت کا چیلنج درپیش

سری لنکا میں جاری ایمرجنگ ایشیا کپ   کا فائنل کل پاکستان شاہینز اور بھارت اے کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ایمرجنگ ایشیا کپ   کی دفاعی چیمپئن ٹیم پاکستان شاہینز کو فائنل میں مضبوط حریف بھارت کا چیلنج درپیش ہوگا۔

بھارتی ٹیم   کو پاکستان پر نفسیاتی برتری حاصل ہوگی کیونکہ بھارتی ٹیم نے گروپ میچ میں  پاکستان کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست  دی تھی۔

دونوں ٹیمیں کل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے کولمبو میں مد مقابل آئیں گی۔

پاکستان نے پہلے سیمی فائنل میں میزبان سری لنکا کو 60 رنز سے شکت دی تھی جبکہ بھارت نے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 51 رنز سے شکست دی تھی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر