
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: پاکستان کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ2023-25 میں پاکستان کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن ہے۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف گال میں فتح سے پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 100 فیصد پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ بھارت 66.67 فیصد کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔
آسٹریلیا 54.17 فیصد کے ساتھ تیسرے، انگلینڈ 29.17 فیصد کے ساتھ چوتھے اور ویسٹ انڈیز 16.67 فیصد کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
Big change at the top of the World Test Championship standings following the draw between the West Indies and India in Trinidad.#WTC25https://t.co/0RsIIqGSBy
— ICC (@ICC) July 25, 2023
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News