
افغانستان کو شکست دے کر پاکستان ٹیم نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دی۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 201 رنز بنائے اور افغانستان کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا۔
افغان ٹیم ہدف کے تعاقب میں ابتداء سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور پوری ٹیم صرف 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
یہ پاکستان کے خلاف ون ڈے میچ میں کسی بھی ٹیم کا کم ترین اسکور ہے۔
اس سے قبل پاکستان نے 1986 میں نیوزی لینڈ کو 64 رنز پر آل آؤٹ کیا تھا۔
https://twitter.com/TheRealPCB/status/1694023045374255225
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News