افغانستان کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم کے 12 کھلاڑی فائنل کرلیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں آج ہمبنٹوٹا میں مد مقابل آئیں گے۔
پاکستان نے میچ کے لیے 12 کھلاڑی فائنل کرلیے ہیں جبکہ حتمی الیون کا اعلان ٹاس کے وقت کیا جائے گا۔
بابر اعظم ، امام الحق، محمد رضوان، فخر زمان، نسیم شاہ، حارث رؤف فائنل الیون کا حصہ ہوں گے۔ اسامہ میر اور محمد نواز میں سے کسی ایک کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔
قومی ٹیم کا 3 فاسٹ بولرز اور 2 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا امکان ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
