ایشیا کپ: نیپال کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی
ایشیا کپ میں ابتدائی میچز میں شرکت کے لیے نیپال کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے لیے نیپال کا پریکٹس کیمپ کراچی میں لگایا جائے گا۔نیپال ٹیم کراچی میں پریکٹس میچز بھی کھیلے گی۔
پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں مدمقابل ہوں گی۔
ایشیا کپ کا افتتاحی میچ 30اگست کو ملتان میں کھیلا جائے گا۔
AdvertisementNepal cricket team welcomed in Karachi ahead of the #AsiaCup2023. They will practice for two days in Karachi and play a practice match on the third day before travelling to Multan on 27 August. pic.twitter.com/dXTBvHsmRp
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) August 23, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
