ذکا اشرف آج قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کریں گے
پی سی بی سربراہ ذکا اشرف آج قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین ذکاشرف سری لنکا کے شہر ہمنٹوٹا پہنچ گئے۔
پی سی بی سربراہ آج دوپہر کا کھانا قومی ٹیم کے ساتھ کھائیں گے اور بعد ازاں قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ پر راضی کریں گے۔
نوجوان وکٹ کیپر محمد حارث بھی آج قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
