معروف سابق کرکٹر انتقال کرگئے
معروف سابق فرسٹ کلاس کرکٹر مایہ ناز بلے باز وحید ارشد انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق واپڈا حیدرآباد کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایس آئی یو ٹی کراچی میں زیرعلاج تھے۔
مرحوم پی سی بی کے نامزد کردہ ریجنل بھی رہ چکے ہیں۔
وحید ارشد کا شمار مایہ ناز فرسٹ کلاس کرکٹرز کی صف اول میں ہوتا تھا۔
مرحوم کو کافی عرصے سے گردوں کا عارضہ لاحق تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
