Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی ٹیم کے ویزے کا معاملہ، پی سی بی کا آئی سی سی سے رابطہ

Now Reading:

قومی ٹیم کے ویزے کا معاملہ، پی سی بی کا آئی سی سی سے رابطہ
ورلڈکپ

قومی ٹیم کے ویزے کا معاملہ، پی سی بی کا آئی سی سی سے رابطہ

پاکستان کرکٹ ٹیم  کو ورلڈکپ میں شرکت کے لیے بھارت کا ویزہ تاحال جاری نہ ہوسکا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان ٹیم کے ویزے جاری نہ کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا۔

پی سی بی نے آئی سی سی کو آگاہ کیا کہ پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو تا حال ویزے جاری نہیں  کیےگئے۔  پاکستان ٹیم نے 26 ستمبر کو بھارت جانا ہے۔

پی سی بی نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا کہ ورلڈکپ میں قومی کھلاڑیوں کے ویزا کے لیے بی سی سی آئی سے درخواست کرے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ ملکی سیریز کیلئے زمبابوے کی ٹیم پہنچ گئی
پی سی بی نے ون ڈے سیریز اور سہ ملکی ٹورنامنٹ کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کردیا
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے سری لنکا کو 6 رنز سے ہرا دیا
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ہانگ کانگ سکسز: پاکستان آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ون ڈے سیریز 11 نومبر سے شروع ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر