Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیا کپ: پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل آئیں گے، بارش کا قوی امکان

Now Reading:

ایشیا کپ: پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل آئیں گے، بارش کا قوی امکان
ایشیا کپ

ایشیا کپ: پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل آئیں گے، بارش کا قوی امکان

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے انتہائی اہم میچ میں پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق کولمبو میں شیڈول پاکستان اور سری لنکا کے میچ کے دوران 80 سے 90 فیصد تک بارش ہونے کا امکان ہے۔

پاکستان کو فائنل میں رسائی کے لیے میچ میں لازمی فتح درکار ہے جبکہ اگر بارش کے باعث میچ نہ ہوسکا تو سری لنکن ٹیم بہتر نیٹ رن ریٹ پہ فائنل میں رسائی حاصل کرلے گی۔

سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

فخر زمان، آغا سلمان (انجرڈ)، فہیم اشرف، حارث رؤف (انجرڈ) اور نسیم شاہ (انجرڈ) کی جگہ  محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر