
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ماہ ستمبر کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔
آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ نامزدگیوں میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں جبکہ بھارت کے دو کرکٹرز شبمان گل اور محمد سراج کو نامزد کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کو بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا۔
AdvertisementTwo Indians and an England opener 🏅
Nominees for the ICC Men’s Player of the Month for September have been announced 👇https://t.co/lBfm3yQViN
— ICC (@ICC) October 10, 2023
نامزدگیوں کا اعلان کھلاڑیوں کی ستمبر کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا۔
دوسری جانب آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کے لیے جنوبی افریقا کی لاورا ولفارٹ اور نڈائن ڈی کلرک اور سری لنکا کی چماری اتاپتو کو نامزد کیا گیا ہے۔
Sri Lanka's captain and two South Africa stars have been named as nominees for the ICC Women’s Player of the Month for September 2023 💪
Details ⬇️https://t.co/53u9hI1jK4
— ICC (@ICC) October 10, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News