ورلڈکپ 2023: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹیم میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے سری لنکا کے خلاف میچ میں ٹیم میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکاآج ورلڈ کپ 2023 کے آٹھویں میچ میں مد مقابل آئیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے ایک تبدیلی کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے آؤٹ آف فارم اوپنر فخر زمان کو ریسٹ کروانے اور ان کی جگہ آج عبداللہ شفیق کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ٹیم انتظامیہ نے عبداللہ شفیق کو بطور اوپنر میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا۔
فخر زمان گزشتہ 11 اننگز میں ایک بھی ففٹی سکور نہیں کر سکے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
