Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، بابر اعظم بھارت میں شادی کی تیاریوں میں مصروف؟

Now Reading:

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، بابر اعظم بھارت میں شادی کی تیاریوں میں مصروف؟
بابر اعظم

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، بابر اعظم بھارت میں شادی کی تیاریوں میں مصروف؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کی وجہ جاننے کے لیے شائقین کرکٹ بے تاب ہیں۔

ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈکپ میں اب تک کوئی خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکےہیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بابر اعظم نے بھارت کے مشہور ڈیزائنر کی انتہائی مہنگی شیروانی خریدی ہے۔ شیروانی خریدنے کی خبر کے بعد بھارتی میڈیا میں بابر اعظم کی شادی کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

ایسی صورتحال میں جب خود بابر اعظم اور ٹیم کی کارکردگی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات تقریباً معدوم ہوچکے ہیں۔

ایسے میں قومی کپتان بابر اعظم نے اپنے  لیے وقت نکال کر مشہور بھارتی ڈیزائنر سبیا ساچی کی بیش قیمت شیروانی خریدی ہے۔

Advertisement

میڈیا  رپورٹس کے مطابق بابر اعظم نے یہ شیروانی بنگلا دیش کے خلاف میچ سے قبل خریدی تھی اور اس کی قیمت 7 لاکھ بھارتی روپے (پاکستانی تقریباً 23 لاکھ  روپے سے زائد)  ہے۔

میڈیا رپورٹس میں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ بابر اعظم نے ایک معروف جیولری کی دکان سے بیش قیمت زیورات بھی خریدے ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی ڈیزائنر سبیا ساچی اور مذکورہ جیولری کمپنی دولہا اور دلہن کے ملبوسات و زیورات کے لیے مشہور اور بالی ووڈ سلیبریٹیز کے پسندیدہ ڈیزائنر ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر