Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیوڈ وارنر بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار

Now Reading:

ڈیوڈ وارنر بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار
ڈیوڈ وارنر

ڈیوڈ وارنر بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار

آئی سی سی ورلڈ کپ  2023 کی فاتح ٹیم کے رکن ڈیوڈ وارنر بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق دو بار کے عالمی چیمپئن، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے کا اعزاز رکھنے والے ڈیوڈ وارنر بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی  سیریز میں شرکت نہیں کریں گے۔

ڈیوڈ وارنر ورلڈ کپ کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آل راؤنڈر ایرون ہارڈی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز جمعرات سے شروع ہو رہی ہے۔

Advertisement

آسٹریلیا کے ورلڈ کپ جیتنے والے اسکواڈ میں سے سات کھلاڑی  ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لیں گے جن میں ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، گلین میکسویل، اسٹیو اسمتھ، مارکس اسٹوئنس ، ایڈم زیمپا ،شان ایبٹ اور ریزرو اسپنر تنویر سنگھا  شامل ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر