Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم نمبر ون پلیئرہے، ملک کا نام روشن کررہا ہے، ذکاء اشرف

Now Reading:

بابر اعظم نمبر ون پلیئرہے، ملک کا نام روشن کررہا ہے، ذکاء اشرف
ذکاء اشرف

بابر اعظم نمبر ون پلیئرہے، ملک کا نام روشن کررہا ہے، ذکاء اشرف

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ بابر اعظم نمبر ون پلیئرہے، ملک کا نام روشن کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا دورہ کیا۔

نئی ٹیم مینجمنٹ پر بھی ذکاء اشرف نے مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ذکاء اشرف کی راولپنڈی اسٹیڈیم آمد پر راولپنڈی ایسو سی ایشن کے عہدیداران  نے ان کا استقبال کیا۔

ذکاء اشرف نے کپتان شان مسعود، ڈائریکٹر و ہیڈ کوچ محمد حفیظ اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض سمیت کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔

ذکاء اشرف نے قومی ٹیم  کے دورہ آسٹریلیا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے  کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند کیا۔

Advertisement

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے کہا کہ  بابر اعظم نمبر ون پلیئر ہے جو بطور کھلاڑی ملک کا نام روشن کررہا ہے۔

ذکاء اشرف نے شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ  شاہین نے ملک کے لیے جو کیا وہ کبھی نہیں بھولا جاسکتا۔ ہماری سپورٹ ہر وقت آپ کے ساتھ ہے، شاہین آپ ٹیم کا اہم حصہ  ہیں۔

ذکاء اشرف نے سابق کپتان سرفراز احمد کو ڈومیسٹ کرکٹ میں شاندار کارکردگی پیش کرنے پر شاباش دی۔

محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی ہمارا فخر ہے جبکہ  ڈومیسٹک کرکٹ میں سرفراز احمد نے شاندار کھیل پیش کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر