Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستان ٹیم کو کروڑوں روپے ملیں گے

Now Reading:

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستان ٹیم کو کروڑوں روپے ملیں گے
ورلڈکپ

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستان ٹیم کو کروڑوں روپے ملیں گے

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستان ٹیم کو کروڑوں روپے ملیں گے۔

تفصیلات کے مطابق  ورلڈکپ 2023 میں نو میں سے صرف چار میچز میں فتح حاصل کرنے والی پاکستان ٹیم کو آئی سی سی کی جانب سے 2 لاکھ 60 ہزار ڈالرز (تقریباً  7 کروڑ 35 لاکھ  روپے) ملیں گے۔

آئی سی سی نے ورلڈکپ 2023 کے لیے مجموعی انعامی رقم 10 ملین ڈالرز رکھی ہے۔

گروپ مرحلے سے باہر ہونے والی ہر ٹیم کو ایک لاکھ ڈالر ملیں گے جبکہ فی میچ جیتنے کے 40 ہزار ڈالرز رکھے گئے ہیں۔

سیمی فائنل ہارنے والی ٹیموں کو 8، 8 لاکھ ڈالرز  ملیں گے، ورلڈکپ کی رنر اپ ٹیم کو 20 لاکھ  ڈالرز جبکہ جیتنے والی ٹیم کو 40 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے ورلڈکپ 2023 میں نیدرلینڈز، سری لنکا، بنگلادیش اور نیوزی لینڈکے خلاف فتح حاصل کی جبکہ بھارت، جنوبی افریقا، آسٹریلیا، افغانستان اور انگلینڈ کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر