Advertisement
Advertisement
Advertisement

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کیوں لی؟وجہ خود بتادی

Now Reading:

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کیوں لی؟وجہ خود بتادی
عماد وسیم

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کیوں لی؟وجہ خود بتادی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ لینے کی وجہ بتادی۔

تفصیلات کے مطابق  عماد وسیم نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ذاتی وجوہات اور ذہنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے وقت ذہنی تناؤ کا شکار تھا، اگر صحیح ہوتا تو یہ فیصلہ کبھی نہ کرتا۔

عماد وسیم کا کہنا تھا کہ  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  کی فرنچائز کراچی کنگز نے ہمیشہ مجھے پیار دیا، فرنچائز کو چھوڑنا آسان نہیں تھا۔

ایک سوال کے جواب میں عماد وسیم نے کہا کہ زندگی میں ناممکن کچھ نہیں ہے لیکن میں نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ یوٹرن لینے کے لیے نہیں کیا، میں نہیں جانتا کہ آگے کیا ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ عماد وسیم نے اچھی کارکردگی کے باوجود مسلسل نظر انداز کیے جانے کے بعد دلبرداشتہ ہوکر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رافیل فضا کے بعد دنیا بھر میں گرنے لگے ، بھارت کی جگ ہنسائی میں اے بی ڈی ویلیئرز بھی شامل
چھکے کیلئے 6 اور صفر کیلئے 0 استعمال ہوتا ہے؛ حارث رؤف کا آئی سی سی میں مؤقف
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر