Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلوی کپتان بھی عثمان خواجہ کی حمایت میں سامنے آگئے

Now Reading:

آسٹریلوی کپتان بھی عثمان خواجہ کی حمایت میں سامنے آگئے
عثمان خواجہ

آسٹریلوی کپتان بھی عثمان خواجہ کی حمایت میں سامنے آگئے

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز بھی عثمان خواجہ کی حمایت  میں سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے اوپنر عثمان خواجہ کے  فلسطین سے متعلق موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ کے خیالات ’غیر جارحانہ ‘اور انسانی بحران کی طرف توجہ دلانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ عثمان خواجہ کا موقف درست اور معزز انداز میں ہے۔ امن کی علامت فاختہ والا  سائن ممنوع نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی سی سی کے اپنے قواعد ہیں اور ہم ان کو مانتے ہیں۔

واضح رہے کہ آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور ان کے حق میں مظاہرے کے لیے کوشاں ہیں ۔

Advertisement

تاہم پرتھ ٹیسٹ کے بعد میلبرن ٹیسٹ میں بھی آئی سی سی ان کی راہ میں مزاحم ہو گئی ہے اور انہیں ’سب انسان برابر ہیں‘ کے سلوگن کے علاوہ بیٹ پر امن کا نشان فاختہ لگانے سے بھی روک دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر