 
                                                      پاکستان ٹیم کو ایک اور دھچکا، نعمان علی بھی دورہ آسٹریلیا سے باہر
دورہ آسٹریلیا پر موجود پاکستانی ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار اسپنر نعمان علی بھی آسٹریلیا کے ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔
پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ نعمان علی اپینڈکس کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے۔
اعلامیے میں بتایا گیا کہ سرجری کے بعد نعمان علی اب بہتر محسوس کر رہے ہیں ۔ انہیں آج دوپہر میں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔
AdvertisementNoman Ali ruled out of the Test series against Australia
Read more ⤵️ https://t.co/yVRyLIaIYk
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) December 23, 2023
اس سےقبل پرتھ میں ڈیبیو کرنے والے خرم شہزاد بھی انجری کا شکار ہوکر سیریز سے باہر ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 