
پاکستان بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کی گئی۔
اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتان موجود تھے جنہوں نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔
دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ بدھ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان ٹیم چار فاسٹ بولرز کے کامبی نیشن کے ساتھ میدان میں اترے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News