پنڈی ٹیسٹ: اسٹیڈیم جانے کے خواہشمند شائقین کیلئے بڑی خوشخبری
پاک بنگلادیش کرکٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اسٹیڈیم جانے کے خواہشمند شائقین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ہفتہ 24 اگست اور اتوار 25 اگست کے لیے شائقین کرکٹ کے لیے اہم فیصلہ کرلیا۔
پنڈی ٹیسٹ کے چوتھے (ہفتہ) اور پانچویں(اتوار) روز شائقین کی اسٹیڈیم میں مفت انٹری ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فری انڑی کے لیے انکلوژر مختص کیے جائیں گے۔ فیملیز کے لیے بھی دو انکلوژر رکھے جائیں گے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
