Advertisement
Advertisement
Advertisement

میر حمزہ کو پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا

Now Reading:

میر حمزہ کو پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا
میر حمزہ

میر حمزہ کو پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا

قومی فاسٹ بولر میر حمزہ کو ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق  میر حمزہ کو تیسرے ٹیسٹ سے قبل  دائیں ٹانگ میں ہلکی تکلیف محسوس ہوئی تھی۔

ٹانگ میں تکلیف کی وجہ سے میر حمزہ ٹریننگ میں حصہ نہیں لے سکے تھے۔

 احتیاطی تدابیر کے طور پر وہ پی سی بی کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ کراچی میں صحت یابی اور  بحالی کا عمل مکمل کریں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان ٹیم ملتان میں کھیلے گئے گزشتہ میچ میں تین اسپنرز کے ساتھ میدان  میں اتری تھی اور راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی اسی کمبی نیشن کو برقرار رکھا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور یو اے ای کا میچ آج شیڈول کے مطابق کھیلے جانے کا امکان، تیاریاں مکمل
ٹی 20 باؤلرز رینکنگ: بھارتی ورن چکروتی نمبر ون، پاکستانی باؤلرز کی بڑی ترقی
ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
میچ ریفری تبدیل، ایشیا کپ تنازع حل ہو گیا، پاکستان آج میچ کھیلے گا
ایشیا کپ 2025: بنگلا دیش نے افغانستان کو 8 رنز سے ہرا دیا
پہلا ونڈے؛ پاکستان ویمنز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر