Advertisement
Advertisement
Advertisement

ساجد خان اور نعمان علی منفرد ریکارڈ قائم کرنے والی دوسری پاکستانی جوڑی بن گئے

Now Reading:

ساجد خان اور نعمان علی منفرد ریکارڈ قائم کرنے والی دوسری پاکستانی جوڑی بن گئے
ساجد خان

ساجد خان اور نعمان علی منفرد ریکارڈ قائم کرنے والی دوسری پاکستانی جوڑی بن گئے

ساجد خان اور نعمان علی منفرد ریکارڈ قائم کرنے والی دوسری پاکستانی  جوڑی بن گئے۔

ملتان میں  انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں آف اسپنر ساجد خان اور لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی نے تمام 20 وکٹیں حاصل کرکے منفرد ریکارڈ قائم کیا۔

اس سےقبل چھ مرتبہ ایسا ہوچکا ہے تاہم  1972 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب مخالف ٹیم کی تمام 20 وکٹیں  صرف دو اسپن بولرز نے حاصل کی ہوں۔

ساجد خان نے 9 (پہلی اننگز میں 7 اور دوسری اننگز میں 2) اور نعمان علی نے 11 (پہلی اننگز میں 3 اور دوسری  اننگز میں 8) ) وکٹیں حاصل کیں۔

ساجد خان اور نعمان علی سے قبل پاکستان کے فضل محمود اور خان محمد 1956 میں کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر