Advertisement
Advertisement
Advertisement

شکست سے کافی مایوسی ہوئی، پاکستان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بین اسٹوکس

Now Reading:

شکست سے کافی مایوسی ہوئی، پاکستان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بین اسٹوکس
بین اسٹوکس

شکست سے کافی مایوسی ہوئی، پاکستان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بین اسٹوکس

انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سیریز میں  شکست سے کافی مایوسی ہوئی ہے۔

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں  شکست کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا کہ پاکستان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

بین اسٹوکس نے کہا کہ ہمیں چیلنجز کا سامنا تھا لیکن کرکٹ نام ہی چیلنج کا ہے۔اس سیریز سے سبق سیکھ کر نیوزی لینڈ کے خلاف میدان میں اتریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی اسپنرز نعمان علی اور ساجد خان کو کریڈٹ جاتا ہے۔ دونوں نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا۔

انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ ان کنڈیشنر میں کھیلنا بہت بڑا چیلنج تھا لیکن بطور پروفیشنل ہم کنڈیشنر کا بہانہ نہیں بناسکتے۔ پاکستان کو کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے پچھلے دو میچز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

Advertisement

بین اسٹوکس نے مزید کہا کہ یہ کافی طویل دورہ تھا۔ اس سیریز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ مستقبل میں ایشیاء کی کنڈیشنز  میں بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ کس صورتحال میں کس طرح بیٹنگ اور بولنگ کرنی ہے اس چیلنجنگ ماحول میں کھیل کر بہت اچھے سے اندازہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر