Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹم ساؤتھی کا انگلینڈ کیخلاف سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Now Reading:

ٹم ساؤتھی کا انگلینڈ کیخلاف سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ٹم ساؤتھی

ٹم ساؤتھی کا انگلینڈ کیخلاف سیریز کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے انگلینڈ کے دورہ نیوزی لینڈ کے اختتام پر اگلے ماہ ہیملٹن میں اپنے ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔

مارچ 2008 میں 18 سال کی عمر میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 35 سالہ ساؤتھی نے اب تک 104 ٹیسٹ میچز میں 385 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں ۔وہ  سر رچرڈ ہیڈلی (431) کے بعد نیوزی لینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی ہیں۔

تاہم اگر نیوزی لینڈ  ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل  میں رسائی حاصل کرتی ہے تو وہ لارڈز میں شیڈول اس فائنل کے لیے ٹیم کو اپنی دستیابی ظاہر کریں گے۔

اپنی رٹائرمنٹ کے اعلان پر ٹم ساؤتھی کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے لیے 18 برس کھیلنا ایک اعزاز ہے،  نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرنا شروع سے خواب تھا۔

Advertisement

ٹم ساؤتھی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد اپنے وائٹ بال کیرئیر کے حوالے سے بھی فیصلہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رافیل فضا کے بعد دنیا بھر میں گرنے لگے ، بھارت کی جگ ہنسائی میں اے بی ڈی ویلیئرز بھی شامل
چھکے کیلئے 6 اور صفر کیلئے 0 استعمال ہوتا ہے؛ حارث رؤف کا آئی سی سی میں مؤقف
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر