Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ کی میزبانی ساحلی شہر گوادر کو مل گئی

Now Reading:

پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ کی میزبانی ساحلی شہر گوادر کو مل گئی
پی ایس ایل

پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ کی میزبانی ساحلی شہر گوادر کو مل گئی

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز ڈرافٹ کی میزبانی ساحلی شہر گوادر کو مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کا ساحلی شہر گوادر پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے پلیئرز ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا۔

پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 11 جنوری کو منعقد ہوگی۔

چیئرمین  پی سی بی  محسن نقوی کا کہنا ہے کہ گوادر میں پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ کی میزبانی کا مقصد اس کی ثقافتی اور اقتصادی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

 پی ایس ایل کے سی ای او اور چیئرمین پی سی بی کے مشیر سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پی ایس ایل کی رسائی کو پاکستان کے کونے کونے تک پھیلانے اور پاکستان کی خوبصورتی کو دنیا کے سامنے دکھانے کے ہمارے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رافیل فضا کے بعد دنیا بھر میں گرنے لگے ، بھارت کی جگ ہنسائی میں اے بی ڈی ویلیئرز بھی شامل
چھکے کیلئے 6 اور صفر کیلئے 0 استعمال ہوتا ہے؛ حارث رؤف کا آئی سی سی میں مؤقف
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر