Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیمپئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے، آئی سی سی کی تصدیق

Now Reading:

چیمپئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے، آئی سی سی کی تصدیق
چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے، آئی سی سی کی تصدیق

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )  نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے  پاک بھارت فیوژن فارمولے  کی تصدیق کردی۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی بورڈ نے پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوری دے دی ہے جو چیمپئنز ٹرافی ، ویمنز ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 پر نافذالعمل  ہوگا۔

معاہدے کے تحت پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 ، بھارت میں ویمنز ون ڈے ورلڈکپ 2025 اور بھارت، سری لنکا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے دوران بھی پاک بھارت میچز نیوٹرل مقام پر منعقد ہوں گے۔

آئی سی سی  کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جلد جاری کردیا جائے گا۔

آئی سی سی  کے مطابق پاکستاں 4 سال بعد ایک اور آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا جس میں پاکستان کو 2028 کے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی دی گئی ہے۔

Advertisement

2028 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اگلے سائیکل کا پہلا آئی سی سی ایونٹ ہوگا اور ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی پاکستان بھارت کا فیوژن فارمولا اپلائی ہوگا جبکہ پاک بھارت فیوژن فارمولا ناک آؤٹ میچز پر بھی اپلائی ہوگا۔

اس کے علاوہ 2027 تک دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے ملک میں آئی سی سی ایونٹ کا میچ نیوٹرل وینیو پر کھیلیں گی اور نیوٹرل وینیو کا انتخاب میزبان بورڈ کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر