Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 10، لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے دوسری پوزیشن چھین لی

Now Reading:

پی ایس ایل 10، لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے دوسری پوزیشن چھین لی
پاک بھارت کشیدگی، پی ایس ایل کے بقیہ میچز دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن میں پوائنٹس ٹیبل کی ترتیب ایک بار پھر اس وقت بدل گئی، جب لاہور قلندر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے ہرا دیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اس بڑی فتح نے لاہور قلندر کو پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر براجمان ہونے کا موقع فراہم کردیا۔

قبل ازیں، پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے قبضہ جما رکھا تھا، اور لاہور قلندر تیسرے اور کراچی کنگ چوتھے نمبر پر براجمان تھیں۔

گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیٹیدم میں کھیلے گئے میچ میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست رہنے والی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو لاہور قلندر کے ہاتھوں پہلی شکست کا مزہ چکھنا پڑا، تاہم اس سے اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوزیشن پر کوئی فرق نہیں پڑا ہے۔

پوائنٹس ٹیبل پر تازہ ترین صورتحال کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ بدستور پہلے، لاہور قلندر دوسرے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تیسرے، کراچی کنگ چھوتھے، اور پشاور زلمی پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندر نے پہلے کھلیتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے۔ تاہم جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 16.5 اوورز میں 121 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رافیل فضا کے بعد دنیا بھر میں گرنے لگے ، بھارت کی جگ ہنسائی میں اے بی ڈی ویلیئرز بھی شامل
چھکے کیلئے 6 اور صفر کیلئے 0 استعمال ہوتا ہے؛ حارث رؤف کا آئی سی سی میں مؤقف
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر