
انسٹاگرام صارفین کے لئے بُری خبر
سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام صارفین کے لئے بُری خبر آ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام میں ایڈ بریک (ad break) نامی فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے تحت اس میں ایسے اشتہارات دکھائے جائیں گے جن کو اسکیپ (skip) کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس فیچر کے تحت 3 سے 5 سیکنڈز کے اشتہارات صارفین کو








