
ایکس (ٹوئٹر) میں اب کیا تبدیلی کی جارہی ہے؟
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) میں اب تک کی بڑی تبدیلی کی جارہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایکس کے مالک ایلون مسک اس پلیٹ فارم کے بلاک بٹن کو پسند نہیں کرتے جس کی وجہ سے کمپنی کی جانب سے اس فیچر میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ ابھی جب ایکس صارفین جب کسی اکاؤنٹ کو بلاک کرتے ہیں








