
ایک منٹ میں سب سے زیادہ بیس بال کے کیچ پکڑنے کا عالمی ریکارڈ قائم
امریکا میں دو لوگوں نے ایک منٹ میں بیس بال کے زیادہ کیچ پکڑ کر گینیز عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش، جو 250 سے زائد گینیز عالمی ریکارڈز توڑ چکے ہیں، ان کے ساتھی جونیتھن ہینن کا کہنا تھا کہ انہوں نے ریکارڈ کے لیے کوشش کرنے سے قبل بال پھینکنے اور کیچ کرنے کی ایک سال سے زائد عرصہ









