تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، عمرایوب، فوادچوہدری اور شبلی فراز کے نام ای سی ایل میں شامل۔