
دفتر خارجہ میں یوم سیاہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد
دفتر خارجہ میں یوم سیاہ کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بڑی تعدد میں سفیروں کی جانب سے شرکت کی گئی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی، شہریار آفریدی، وزیر اطلاعات شبلی فراز، پارلیمانی سیکرٹری خارجہ امور عندلیب عباس، سیکریٹری خارجہ سہیل محمود سمیت دفتر خارجہ کے حکام نے شرکت کی تقریب سے خطاب کیا ہے۔ تقریب میں








