
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
اداکار عرفان خان کی چوتھی برسی سے چند دن قبل، ان کے بیٹے بابل خان نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام پوسٹ کیا، جو کہ بعد میں ڈیلیٹ بھی کردیا گیا، نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ بابل کی حذف شدہ انسٹاگرام اسٹوری کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈٹ پر سامنے آیا ہے جس نے بابل کے مداحوں اور پیروکاروں میں تشویش پیدا





















