
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا سروس فیس بُک صارفین کے لئے تشویشناک خبر ا گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق میٹا نے ورک پلیس نامی فیس بک کے آفس کمیونیکیشن پلیٹ فارم کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ فیس بک ورک پلیس کو مائیکرو سافٹ ٹیمز اور سلیک جیسے آفس کمیونیکیشن پلیٹ فارمز کے مقابلے پر متعارف کرایا گیا تھا، مگر








