Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی

موبائل فون کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی ہے۔ موبائل مارکیٹس میں موبائل فون کی قیمتوں میں 20 سے 30 فیصد تک کمی ہوگئی ہے، ایک لاکھ روپے والا سمارٹ فون 70 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔  64 ہزار روپے مالیت والا موبائل فون اب 50 ہزار میں فروخت ہورہا ہے۔ 50 ہزار روپے والے موبائل کی قیمت 38 سے 40 ہزار روپے تک ہو گئی ہے۔

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads