Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کا معاملہ؛ پی ٹی سی ایل کا اہم بیان سامنے آگیا

نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ایف بی آر کی نان فائلرز کے 5 لاکھ کنکشنز بلاک کرنے کی ہدایات کا جائزہ لے رہے ہیں، یہ معاملہ ہمارے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ ترجمان نے کہا

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads