او جی ڈی سی کی نئی کامیابی، پاساکھی 14 کنویں سے تیل کی پیداوار کا آغاز نئے کنویں سے یومیہ 1100 بیرل خام تیل حاصل کیا جا رہا ہے