Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کتنے فیصد پاکستانی رمضان المبارک میں وزن کم کرنے میں کامیاب ہوئے؟ سروے رپورٹ نے سب کو حیران کردیا

رمضان المبارک میں وزن کم کرنے والے پاکستانیوں سے متعلق سروے رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ معروف ادارے گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ سروے کے مطابق56 فیصد پاکستانیوں کے وزن میں روزوں کے بعد کمی آئی ہے۔    سروے کے دوران 7 فیصد افراد نے وزن میں اضافے کی شکایت بھی کی اور کہا کہ روزوں کے باوجود ان کے وزن میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گیلپ

Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads | Google Ads