
فائنل میں سوریا کمار یادیو کے شاندار کیچ نے نیا تنازع کھڑا کردیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں سوریا کماریادیو کے ناقابل یقین کیچ نے نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل ہفتہ کو بارباڈوس میں کھیلا گیا جس میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے 7 رنز سے جیت اپنے نام کی۔ میچ میں اہم موڑ اس وقت آیا جب آخری اوور میں جنوبی افریقی بیٹر ڈیوڈ











